• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

لاہور: دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازیں جزوی طور پر متاثر

شائع January 17, 2024
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازیں جزوی طور پر متاثر ہوگئی ہیں۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق کراچی سے آنے والی پرواز پی اے 402 تقریباً 9 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، جدہ سے آنے والی پرواز ای آر 822 کو 11 گھنٹے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔

دبئی سے آنے والی پرواز ای آر 1724 تقریباً 8 گھنٹے تاخیر سے پہنچے گی،کراچی سے آنے والی پرواز 9 پی 840 کو 2 گھنٹے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا، دبئی جانے والی پرواز ای آر 1723 تقریباً 19 گھنٹے تاخیرسے روانہ ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025