• KHI: Partly Cloudy 25.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 17.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 17.9°C

گجرات پولیس کی کارروائی، امریکی پولیس اہلکار گرفتار

شائع January 17, 2024
پولیس نے  ڈیرے سے حراست میں لیے گئے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ امریکی پولیس ملازم کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا—فائل فوٹو: اے ایف پی
پولیس نے ڈیرے سے حراست میں لیے گئے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ امریکی پولیس ملازم کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا—فائل فوٹو: اے ایف پی

پنجاب کے ضلع گجرات میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران امریکی پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پنجاب پولیس نے گزشتہ رات آزاد امیدوار مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپا مارا، چھاپے کے دوران پولیس نے پاکستانی نژاد امریکی اہلکار زین چیمہ کو بھی گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ڈیرے سے حراست میں لیے گئے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ امریکی پولیس ملازم کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026