• KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Cloudy 21.6°C
  • ISB: Cloudy 21.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Cloudy 21.6°C
  • ISB: Cloudy 21.1°C

فیصل آباد: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار

شائع January 19, 2024 اپ ڈیٹ January 19, 2024 01:18pm

فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو ضلع کچہری سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو کو سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے ہیں، خیال کاسترو صوبائی حلقہ پی پی 118 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

یاد رہے کہ سابق صوبائی وزیر 9 مئی واقعے کے مقدمات میں مطلوب تھے، سابق صوبائی وزیر ضمانت کروانے کے لیے ضلع کچہری پہنچے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026