• KHI: Clear 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C
  • KHI: Clear 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C

سرگودھا: امیدوار کی وفات کے باعث این اے 85 میں انتخاب ملتوی

شائع January 19, 2024 اپ ڈیٹ January 19, 2024 11:04pm
اعلامیے کے مطابق صادق علی 15 جنوری کو انتقال کر گئے تھے — فائل فوٹو: ڈان
اعلامیے کے مطابق صادق علی 15 جنوری کو انتقال کر گئے تھے — فائل فوٹو: ڈان

سرگودھا کے این اے 85 پر امیدوار کے انتقال کے باعث 8 فروری کو انتخابات ملتوی کردیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق این اے 85 کے ریٹرن افسر (آر او) کے جارے اعلامیے کے مطابق آزاد امیدوار صادق علی کے انتقال کے باعث حلقے میں تمام انتخابی تیاریاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق صادق علی 15 جنوری کو انتقال کر گئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026