آرمی چیف سے چینی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون و دفاعی امور پر بات چیت

شائع January 22, 2024 اپ ڈیٹ January 22, 2024 06:53pm
چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ فوٹو: ایکس
چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ فوٹو: ایکس

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویدونگ کے دورہ پاکستان کے درمیان ان سے ملاقات کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ملاقات میں پاک چین دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور دفاعی امور پر بات چیت کی گئی۔

مزید بتایا گیا کہ چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026