پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ

22 جنوری 2024
یہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 118 اعشاریہ 45 فیصد زیادہ ہے — فائل فوٹو
یہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 118 اعشاریہ 45 فیصد زیادہ ہے — فائل فوٹو

پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے درمیان 79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کیے۔

یہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 118 اعشاریہ 45 فیصد زیادہ ہے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں