• KHI: Sunny 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.9°C
  • KHI: Sunny 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.9°C

کراچی: ندی میں ڈوبنے والے بچے کی لاش 22 گھنٹے بعد مل گئی

شائع January 24, 2024 اپ ڈیٹ January 24, 2024 11:19am
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

نیو کراچی کے سیکٹر 7 سے گزرنے والی ندی میں گزشتہ روز ڈوبنے والے 5 سالہ بچے عثمان کی لاش 22 گھنٹے بعد مل گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق بچے کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کیا گیا تھا، جو گزشتہ شام اندھیرا ہونے کے باعث معطل کردیا گیا تھا۔

صبح سویرے ایک مرتبہ پھر بچے کی تلاش شروع کی گئی اور 3 گھنٹوں بعد غوطہ خوروں نے بچے کی لاش ندی سے نکال کر والدین کے حوالے کی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026