• KHI: Clear 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C
  • KHI: Clear 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C

فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی

شائع January 25, 2024 اپ ڈیٹ January 25, 2024 01:18pm
آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت مین 12  سو روپے کی کمی ہوئی—فائل فوٹو: ایکس
آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت مین 12 سو روپے کی کمی ہوئی—فائل فوٹو: ایکس

فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 14 سو روپے کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 8 سوروپے کا ہوگیاہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت مین 12 سو روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 گرام سونا سستا ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 3 سو روپے کاہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026