• KHI: Clear 28.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.9°C
  • KHI: Clear 28.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.9°C

ملک وفاقی پارلیمانی نظام کے تحت ہی چلےگا، مرتضیٰ سولنگی

شائع January 25, 2024 اپ ڈیٹ January 25, 2024 04:11pm
مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ پارلیمانی نظام میں قانون سازی سے بہتری لائی جاسکتی ہے—فوٹو:ڈان نیوز
مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ پارلیمانی نظام میں قانون سازی سے بہتری لائی جاسکتی ہے—فوٹو:ڈان نیوز

وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا تھا، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اپنا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یہ ملک ایک وفاقی پارلیمانی نظام پر چلےگا۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ پارلیمانی نظام میں قانون سازی سے بہتری لائی جاسکتی ہے، الیکشن ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ضروری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026