• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

شائع January 28, 2024 اپ ڈیٹ January 28, 2024 10:46am
فائل فوٹو:
فائل فوٹو:

کراچی کے علاقے کورنگی ضیا کالونی میں کپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق آگ کپڑے کے گودام میں لگی جس کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئیں۔

فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ کپڑے کے گودام میں لگی جس کے باعث بڑی مقدار میں کپڑا جل کر خاکستر ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026