• KHI: Sunny 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.9°C
  • KHI: Sunny 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.9°C

پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کیلئے برطانوی صحافیوں کو ویزے جاری

شائع January 30, 2024 اپ ڈیٹ January 30, 2024 06:54pm
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کے لیے برطانیہ کے 37 صحافیوں کو ویزے جاری کردیئے گئے، دولت مشترکہ کے 16 رکنی وفد کو بھی ہائی کمیشن نے ویزے دیئے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافی پاکستان آئیں گے جن میں ٹائمز، سی این این، اسکائی نیوز، بی بی سی، آئی ٹی وی کے نمائندے اور کیمرہ مین شامل ہیں۔

پاکستانی ہائی کمیشن نے الیکشن کی نگرانی کے لیے آنے والے بیرونی مبصرین کے 16 رکنی وفد کو بھی ویزے جاری کردئیے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026