• KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:32pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:57pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 4:00pm
  • KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:32pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:57pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 4:00pm

آزاد امیدوار کا انتقال: پی کے 91 کوہاٹ میں بھی انتخابات ملتوی

شائع January 31, 2024
— فائل فوٹو: ڈان نیوز
— فائل فوٹو: ڈان نیوز

خیبر پختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 91 کوہاٹ میں انتخابی امیدوار عصمت اللہ خٹک کی وفات کے باعث وہاں 8 جنوری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق صوبائی حلقہ پی کے 91 کے امیدوار 30 جنوری کو فوت ہوئے تھے۔

پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر عرفان اللہ نے اس حوالے سے پبلک نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے بعد این اے 8 اور پی کے 22 میں انتخابات ملتوی کردیے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 9 اکتوبر 2024
کارٹون : 8 اکتوبر 2024