• KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C

ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوگیا

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپے بڑھ گیا، جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہو گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026