• KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.8°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C
  • KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.8°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C

بلوچستان: خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

شائع February 6, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 4.4 اور گہرائی 24 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا کہ زلزلے سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026