• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Election 2024

اسلام آباد: حلقہ این اے 47، جی 6/4 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، شعیب شاہین آگے

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 06:42pm

اسلام آباد کے حلقہ این اے 47، جی 6/4 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار شعیب شاہین 324 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری 118 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026