• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Election 2024

این اے 47 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری کامیاب

شائع February 9, 2024

این اے 47 اسلام آباد 2 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری 1 لاکھ 2 ہزار 502 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار محمد شعیب شاہین 86 ہزار 396 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025