• KHI: Zuhr 12:39pm Asr 5:19pm
  • LHR: Zuhr 12:09pm Asr 5:00pm
  • ISB: Zuhr 12:14pm Asr 5:09pm
  • KHI: Zuhr 12:39pm Asr 5:19pm
  • LHR: Zuhr 12:09pm Asr 5:00pm
  • ISB: Zuhr 12:14pm Asr 5:09pm

امریکا: ہیوسٹن کے لیک وڈ چرچ میں خاتون کی فائرنگ، بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی

شائع February 12, 2024
— فوٹو: رائٹرز
— فوٹو: رائٹرز

امریکی شہر ہیوسٹن میں خاتون نے لیک وڈ چرچ میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 5 سالہ بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں خاتون ہلاک ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق خاتون کی فائرنگ کے بعد چرچ میں افراتفری مچ گئی اور لوگ عمارت سے بھاگنے لگے۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے 5 سالہ بچے کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس بم ہے تاہم خاتون سے کوئی دھماکا خیز مواد نہیں ملا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 26 جولائی 2024
کارٹون : 25 جولائی 2024