لکی مروت میں انڈس ہائی وے کرم ٹول پلازہ پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار

شائع February 12, 2024 اپ ڈیٹ February 12, 2024 09:17am
—فائل فوٹو: رائٹرز
—فائل فوٹو: رائٹرز

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مسلح ملزمان انڈس ہائی وے پر کرم ٹول پلازہ کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے موقع پر کر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران کرم ٹول پلازہ پر ڈکیتی کی یہ چوتھی واردات ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026