• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

الیکشن کمیشن: اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری

شائع February 12, 2024

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ این اے 46 سے مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل اور این اے 47 سے (ن) لیگ کے طارق فضل چوہدری کامیاب ہوئے ہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق این اے 48 سے آزاد امیدوار راجا خرم نواز شہزاد نواز کامیاب ہوئے، آزاد امیدوار 3 دن میں کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025