• KHI: Partly Cloudy 27°C
  • LHR: Rain 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C
  • KHI: Partly Cloudy 27°C
  • LHR: Rain 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C

ایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

شائع اپ ڈیٹ
میزائل 17 سو کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے—فائل فوٹو: رائٹرز
میزائل 17 سو کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے—فائل فوٹو: رائٹرز

ایران نے خلیج عمان میں بحری جہاز سے دور مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق میزائل 17 سو کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے واضح کیا کہ ان کے بحری جہاز سمندر میں کہیں بھی ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسی قوتوں کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے جو ہماری سلامتی کو خطرہ بنانا چاہتی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026