• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C

اسلام آباد: ایچ 8 میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد

شائع February 14, 2024 اپ ڈیٹ February 14, 2024 08:16pm
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

اسلام آباد کے علاقے ایچ 8 میں میزائل ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحویل میں لے لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود ایچ ایٹ کے علاقے میں کھدائی کے دوران میزائل ملا۔

سی ڈی اے کے عملے نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی جس نے میزائل کو ناکارہ قرار دے کر اسے قبضہ میں لے لیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026