• KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Sunny 26.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Sunny 26.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 سو روپے کا اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
دس گرام سونا 11 سو  15 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 82 ہزار 33 روپے کا ہوگیا—فائل فوٹو
دس گرام سونا 11 سو 15 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 82 ہزار 33 روپے کا ہوگیا—فائل فوٹو

سونے کی قیمت میں فی تولہ قیمت میں 13 سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ تیرہ سو روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار چار سو کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونا 11 سو 15 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 82 ہزار 99 روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026