• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Election 2024

حکومت سازی کی مہم، ایم کیو ایم پاکستان کا 3 رکنی وفد کل اسلام آباد جائے گا

شائع February 18, 2024

حکومت سازی کی مہم کے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کا 3 رکنی وفدکل اسلام آباد جائے گا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایم کیو یام پاکستان کے وفد میں گورنر سندھ، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شامل ہوں گے۔

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کا 3 رکنی وفد مسلم لیگ (ن) کے اراکین سے گفت و شنید کریں گے، ملاقات میں حکومت سازی کے معاملات پر بات کی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025