• KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.9°C
  • ISB: Rain 27.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.9°C
  • ISB: Rain 27.1°C

پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ سے کابینہ ڈویژن منتقل

شائع February 19, 2024 اپ ڈیٹ February 19, 2024 06:36pm
— فائل/فوٹو: ڈان
— فائل/فوٹو: ڈان

نگران وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کابینہ ڈویژن منتقل کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق نگران حکومت کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا جس کے تحت حکومت نے پی سی بی کے معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ سے کابینہ ڈویژن منتقل کردیے ہیں۔

فیصلے کے بعد پی سی بی کا انتظامی کنٹرول کابینہ ڈویژن کے ماتحت کردیا گیا ہے جب کہ اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے باظابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026