ہم سب سے بہت غلطیاں ہوچکی ہیں، پاکستان چلے گا تو سیاسی جماعتیں سیاست کرسکیں گی، اعظم نذیرتارڑ؛ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ایسا کچھ نہیں کہ جس پر ہم کام نہ کررہے ہوں، محمد اورنگزیب، سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال
نا اہل کمپنیوں کو ٹھیکا دیکر منصوبوں پراخراجات میں کئی گنا اضافہ کیا جاتا ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو بھی پاک پی ڈبلیو ڈی کی طرح بند کردیا جائے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی اداروں کو کوئی آج تک سمت ہی نہیں ملی، وزارت کا ایک ادارہ پی ایس کیو سی اے ہی بس کام کررہا ہے اور کچھ کما کر دے رہا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا تاثر ایک تھکی ہوئی وزارت کا دیا جاتا ہے اور وفاقی وزیر کوئی تھکا ہوا آدمی لگتا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اپنی وزارت پر تنقیدی موقف
اہل قلم اپنی درخواستیں 15 دسمبر تک جمع کراسکتے ہیں، 10 روزہ رہائش اور دیگر اخراجات اکادمی ادبیات ادا کرے گی، پسماندہ علاقوں کے لکھاریوں کو ترجیح دی جائے گی، نجیبہ عارف
عالمی سطح پر سروسز میں تعطل کی اطلاعات کے بعد اپنی خدمات بحال کرنے پر کام کر رہے ہیں، کلاؤڈ فلیئر؛ پی ٹی اے ایکس اور کلاؤڈ فلیئر کو متاثر کرنے والی عالمی خرابی کی نگرانی کررہا ہے، ترجمان
محکمہ ریلوے ٹرینوں کو نیلے سے سرخ اور سرخ سے نیلا کر رہا ہے، ریلوے میں موجود مافیا نے یاتریوں سے زائد کرایہ وصول کرکے ملک کی بدنامی کی، قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس
27ویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ سے منظور، بل کے حق میں 64، مخالفت میں 4 ووٹ آئے، آرٹیکل 6 غداری سے متعلق ہے، اگر کوئی طاقت سے آئین کو پامال کرتا ہے تو کوئی عدالت توثیق نہیں کرے گی، وزیر قانون
حمایت میں 64 ووٹ آئے، مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا، وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم پیش کی؛ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ترمیم کو شق بہ شق پڑھتے ہوئے رائے شماری کرائی؛ اپوزیشن بینچوں کے ارکان نے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں اور احتجاجاً واک آؤٹ کر گئے
یوسف رضا گیلانی کی غیر موجودگی میں اجلاس کا آغاز پریذائیڈنگ افسر سینیٹر منظور کاکڑ کی صدارت میں ہوا، چیئرمین قائمہ کمیٹی فاروق ایچ نائیک 27 ویں ترمیم بل کی رپورٹ پیش کریں گے
"جب آپ آئین میں کوئی تبدیلی کرتے ہیں تو یہ ایسے ہے جیسے کسی عمارت کی بنیاد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کریں، اور اگر کوئی غلطی ہو جائے تو پوری عمارت منہدم ہو سکتی ہے۔" سینیٹر علی ظفر