• KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Clear 22.7°C
  • ISB: Clear 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Clear 22.7°C
  • ISB: Clear 17.5°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ

شائع February 26, 2024
— فائل: کینوا
— فائل: کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے بڑھ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار800 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 600 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 85 ہزار 14سو روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 7 فروری 2026
کارٹون : 6 فروری 2026