• KHI: Clear 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
  • KHI: Clear 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C

خیبرپختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ انتخاب آج ہوگا

شائع March 1, 2024
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

خیبرپختوبخوا اسمبلی میں صوبے کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے آج صبح 10 بجے ووٹنگ ہوگی۔

وزیراعلیٰ کے لیے سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عباد اللہ خان سے ہوگا۔

قائد ایوان کے لیے دونوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروادیے ہیں۔

گزشتہ روز ( 29 فروری کو) سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر جبکہ ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئی تھیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025