سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ

شائع March 2, 2024 اپ ڈیٹ March 2, 2024 01:29pm
— فائل: کینوا
— فائل: کینوا

ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار300 روپے ہوگئی۔

اسی طرح سونے کی 10 گرام کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ88 ہزار872 روپے ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026