• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

پیپلزپارٹی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا

شائع March 4, 2024

پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد آج اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کی قیادت سے ملاقات کرے گا۔

ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان کی وفاقی حکومت میں شمولیت پر بات چیت ہوگی، اس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025