• KHI: Partly Cloudy 31.3°C
  • LHR: Sunny 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.3°C
  • LHR: Sunny 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.8°C
Live Election 2024

سپریم کورٹ بار کا لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجا کی گرفتاری پر اظہار مذمت

شائع March 10, 2024

‏سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر وکلا سردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا کی گرفتاری پر اظہار مذمت کیا ہے۔

اپنے بیان میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 4، 10، 10 اے، 15، 16 کے تحت پُرامن احتجاج اور جمع ہونا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026