اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 23 کروڑ ڈالر جبکہ مرکزی بینک کے پاس 7 ارب 91 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026