• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

شائع March 18, 2024
— فائل فوٹو: ایکس
— فائل فوٹو: ایکس

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت تنزلی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 530 روپے ہو گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 10 فروری 2026
کارٹون : 8 فروری 2026