ملک میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

شائع March 19, 2024 اپ ڈیٹ March 19, 2024 01:24pm
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں سونا 400 روپے مہنگا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 300 روپے ہو گئیں۔

اسی طرح 10 گرام سونا 343 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 94 ہزار 873 روپے کا ہو گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026