ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

شائع March 21, 2024 اپ ڈیٹ March 21, 2024 01:45pm
—فائل فوٹو: رائٹرز
—فائل فوٹو: رائٹرز

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 943 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 99 ہزار 245 روپے ہو گئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026