• KHI: Rain 23.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.9°C
  • KHI: Rain 23.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.9°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

شائع March 26, 2024
— فائل: کینوا
— فائل: کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ96 ہزار 674 روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2026
کارٹون : 23 مارچ 2026