سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

شائع April 2, 2024
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی۔

ڈان نیوز کےمطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 3 ہزار 275 روپے ہو گیا۔

کارٹون

کارٹون : 3 جولائی 2025
کارٹون : 2 جولائی 2025