• KHI: Clear 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C
  • KHI: Clear 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C

نادرا ڈیٹا لیکس کیس: ملزمان کے ناقابل ضانت وارنٹ گرفتاری برقرار

شائع April 22, 2024
—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے نادراڈیٹا لیکس کیس میں ملزمان کے ناقابل ضانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ کی سماعت کی۔

ملزمان ڈائریکٹر نادرا عامر بخاری، سیف اللہ، محمد علی اور محمد فاروق عدالت پیش نہ ہوئے۔

عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت 6 جون تک ملتوی کردی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025