• KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C

پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

شائع April 30, 2024
پاکستانی سفیر مسعود خان کی جیک برگمین سے ملاقات۔
پاکستانی سفیر مسعود خان کی جیک برگمین سے ملاقات۔

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کی ویٹرن افیئرز، آرمڈ سروسز اور بجٹ کمیٹیوں میں خدمات انجام دینے والے کانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں دفاع، سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم، پارلیمانی تبادلوں اور تارکین وطن کے روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر نتیجہ خیز گفتگو کی گئی۔

اس کے علاوہ ملاقات میں عالمی اور علاقائی سلامتی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025