فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا

شائع May 2, 2024 اپ ڈیٹ May 2, 2024 02:07pm
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی۔

اسی طرح نرخوں میں تنزلی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے کا ہو گیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026