• KHI: Clear 17°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 17°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

شائع May 5, 2024
فائل فوٹو: اے آئی/ایکس
فائل فوٹو: اے آئی/ایکس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

ڈان نیوز کے مطابق شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان سے اسلام آباد کے لیے سفر کررہے تھے کہ راستے میں گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے۔

تاہم حادثے میں پی ٹی آئی رہنما محفوظ رہے اور وہ دوسری گاڑی میں سوار ہوکر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025