• KHI: Clear 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.5°C
  • KHI: Clear 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.5°C

ہاتھیوں کی لڑائی میں عوام کچلی جا رہی ہے، فواد چوہدری

شائع May 9, 2024
— فائل فوٹو: اے پی پی
— فائل فوٹو: اے پی پی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس خراب ہو رہی ہے، ان کی آپسی لڑائی میں عوام کچلی جا رہی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری کا منظر ہے، ایسے میں کسی سے کیا بات ہو سکتی ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں کسان خسارے میں ہیں، بجلی پٹرول کی کھپت میں کمی آگئی ہے، ملک کے حالات نارمل ہونے چاہئیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025