• KHI: Partly Cloudy 30.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.8°C

پشاور ہائی کورٹ نے 9 سول ججز کے تبادلے کردیے

شائع May 10, 2024
—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

پشاور ہائی کورٹ نے 9 سول ججز کے تبادلے کردیے۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

سینئر سول جج شہزاد علی کو نوشہرہ سے مہمند ٹرانسفر کر دیا گیا ہے، اسی طرح سول جج سمیع اللہ اورکزئی سے خیبر ٹرانسفر کر دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق سول جج ثنا افضل بطور ڈائریکٹر ہیومن رائٹس سیل تعینات کر دی گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2026
کارٹون : 20 مارچ 2026