• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C

سونے کی قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ

شائع May 10, 2024
— فائل فوٹو: ڈاان
— فائل فوٹو: ڈاان

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے کا ہوگیا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 19 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 366 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026