• KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13مئی کو طلب کرلیا

شائع May 11, 2024
— فائل فوٹو:ٹوئٹر
— فائل فوٹو:ٹوئٹر

صدر مملکت آصف علی زردری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13مئی کو طلب کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے، یہ 16ویں قومی اسمبلی کا پانچواں اجلاس ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026