• KHI: Partly Cloudy 30.5°C
  • LHR: Rain 29.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.5°C
  • LHR: Rain 29.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C

نوشہرہ: پشتو فلموں، ڈراموں کی مشہور اداکارہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

شائع اپ ڈیٹ
—فوٹو: فیس بک
—فوٹو: فیس بک

پشتو فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ کو خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں قتل کردیا گیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش تھانہ اکبر پورہ کی حدود سے ملی۔

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق اداکارہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لاش کو پوسمارٹم کے میاں راشد میموریل ہسپتال پبی منتقل کردیا گیا۔

ادکارہ خوشبو کا تعلق صوابی سے تھا اور وہ پشاور میں رہائش پذیر تھیں تھی۔

پولیس نے مقتولہ خوشبو کے بھائی کی مدعیت میں نا معلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے واردات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026