عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں 68 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی، ٹینرز ایسوسی ایشن

شائع June 17, 2024 اپ ڈیٹ June 17, 2024 05:30pm
ان 68 لاکھ جانوروں کی کھالیں تقریباً 6 ارب روپے کی ہوں گی — فائل فوٹو: اے ایف پی
ان 68 لاکھ جانوروں کی کھالیں تقریباً 6 ارب روپے کی ہوں گی — فائل فوٹو: اے ایف پی

عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں 68 لاکھ کے لگ بھگ جانوروں کی قربانی کی جائے گی۔

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے تخمینے کے مطابق عید قربان پر 33 لاکھ بکرے، 28 لاکھ گائے، پونے 4 لاکھ دنبے، ڈیڑھ لاکھ بھینسیں اور 99 ہزار اونٹ قربان ہوں گے۔

ان 68 لاکھ جانوروں کی کھالیں تقریباً 6 ارب روپے کی ہوں گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026