• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی 1.28 فیصد بڑھ گئی

شائع July 5, 2024
— فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی ایک اعشاریہ 28 فیصد بڑھ گئی جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 23 اعشاریہ 59 فیصد پر پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

رواں ہفتے 5 اشیا سستی اور 17 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

صرف ایک ہفتے میں ٹماٹر 70 اعشاریہ 77 فیصد مہنگے ہوگئے اور ملک میں ٹماٹر کی اوسط فی کلو قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی۔

کارٹون

کارٹون : 10 فروری 2026
کارٹون : 8 فروری 2026