• KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، فضائی حملوں میں مزید 27 فلسطینی شہید

شائع July 6, 2024
— فوٹو: اے ایف پی
— فوٹو: اے ایف پی

صہیونی فوج کے مظالم جاری ہیں، غزہ بھر میں فضائی حملوں میں مزید 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔

قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس اور رفح کے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بنایا، جس میں لوگوں کے ایک گروپ پر حملہ بھی شامل ہے جو تجارتی مال بردار ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے میں سہولت فراہم کر رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اس حملے میں کم از کم 10 افراد شہید ہوئے، زخمیوں کو نصیر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025