• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ واپس

شائع August 10, 2024
— فائل فوٹو: فیس بک
— فائل فوٹو: فیس بک

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ماتحت کام جاری رکھے گا۔

وزیراعظم نے 6 اگست کو وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی منظوری دی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025