• KHI: Clear 29.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.4°C
  • KHI: Clear 29.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.4°C

سال کے پہلے روز ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

شائع January 1, 2025 اپ ڈیٹ January 1, 2025 05:11pm
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

سال 2025 کے پہلے روز ہی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

بیان کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 568 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالرز اضافے سے 2 ہزار 624 ڈالر فی اونس ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026